نیشنل سنوکر چیمپئن شپ کی پری کوارٹر فائنل لائن اپ مکمل

لاہور – نیشنل سنوکر چیمپئن شپ کے پری کوارٹر فائنل مقابلے ہفتے کے روز کھیلے جائیں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نیشنل سنوکر چیمپئن شپ کی پری کوارٹر فائنل کی لائن اپ مکمل ہوگئی ہے جبکہ نسیم اختر، عدیل اے جبار اور عبدالستار نے ایونٹ کے اگلے مرحلے میں رسائی حاصل کی۔ کراچی کے نیشنل … نیشنل سنوکر چیمپئن شپ کی پری کوارٹر فائنل لائن اپ مکمل پڑھنا جاری رکھیں